ہم پاکستان کے آئین کے تحت حقوق مانگ رہے ہیں،یہ علاقے بلوچستان میں شامل کئے جائیں، اختر مینگل نے حکومت سے بڑے مطالبات کردیے
تونسہ شریف (این این آئی)بلوچستان نیشنل پارٹی مینگل کے سربراہ سردار اختر مینگل نے کہا ہے کہ ہم چاہتے ہیں جنوبی پنجاب بھی برابرکا ترقی یافتہ ہو، سی پیک سے لاہور میٹروٹرین چلائی گئی لیکن بلوچستان میں کیکڑا بس بھی نہیں دی گئی، ڈیرہ غازی خان میں پولیس مقابلے میں 2 بے گناہ افراد کو… Continue 23reading ہم پاکستان کے آئین کے تحت حقوق مانگ رہے ہیں،یہ علاقے بلوچستان میں شامل کئے جائیں، اختر مینگل نے حکومت سے بڑے مطالبات کردیے











































