ہفتہ‬‮ ، 12 ستمبر‬‮ 2026 

خون سفید ہو گیا!بدبخت بیٹے نے بوڑھے باپ کے سر میں آہنی سریے مار کر ہلاک کر دیا

datetime 15  دسمبر‬‮  2019 |

ساہیوال(این این آئی) نواحی چک131۔نائن۔ایل میں بیٹے نے 70سالہ بوڑھے باپ کبیر احمد کے سر میں آہنی سریے مار کر ہلاک کر دیا اور فرار ہو گیا۔واقعات کے مطابق اسی چک کے کبیر احمد کے بیٹے نذر محمد نے جائیداد کی خاطر باپ سے جھگڑا کیا اور باپ نے سرز نش کی اور کہا کہ وہ نافرمان

بیٹے کو کچھ نہ دے گا جس پر ملزم نذر محمد نے مشتعل ہو کر باپ کبیر احمد کے سر میں سریے مار کر ہلاک کر دیا اور فرار ہو گیا۔پولیس ڈیرہ رحیم نے مقدمہ 302ت پ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے لاش پوسٹ مارٹم کیلئے ڈسٹر کٹ ھیڈ کوارٹر ہسپتال ساہیوال پہنچا دی ہے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…