وزیراطلاعات پنجاب پر تشدد کرنیوالے وکیل کیخلاف انتہائی قدم اٹھا لیا گیا
لاہور(آن لائن) وزیراطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان پر تشدد کرنے والے وکیل کی شناخت ہوگئی، شناخت عبدالماجد کے نام سے ہوئی جو ہربنس پورہ کا رہائشی ہے۔ پولیس کے چھاپے کے باوجود گرفتاری عمل میں نہ آسکی۔فیاض الحسن چوہان پر تشدد کس نے کیا، وکیل کا پتہ بھی چل گیا اور شناخت بھی ہوگئی۔ پولیس… Continue 23reading وزیراطلاعات پنجاب پر تشدد کرنیوالے وکیل کیخلاف انتہائی قدم اٹھا لیا گیا











































