یہ قانون اقوام متحدہ کے عالمی قانون کے خلاف ہے، قومی اسمبلی نے بھارت میں مسلم مخالف قانون کیخلاف متفقہ قرارداد منظور کرلی
اسلام آباد(این این آئی)قومی اسمبلی نے بھارت میں مسلم مخالف قانون کے خلاف قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی۔ پیر کو قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر اسد قیصر کی زیر صدارت ہوا جس میں مسلم مخالف بھارت کے امتیازی قانون کو مسترد کیا گیا۔ ایوان میں بھارت میں مسلم مخالف امتیازی قانون کے خلاف وفاقی… Continue 23reading یہ قانون اقوام متحدہ کے عالمی قانون کے خلاف ہے، قومی اسمبلی نے بھارت میں مسلم مخالف قانون کیخلاف متفقہ قرارداد منظور کرلی











































