خصوصی عدالت کا فیصلہ شخص نہیں بلکہ کس چیز کیخلاف آیا ہے ؟ قمر زمان نے واضح کر دیا
اسلام آباد( آن لائن )پیپلزپارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ نے کہا کہ خصوصی عدالت کا فیصلہ شخص نہیں،رویے کیخلاف ہے،اس فیصلے کو کسی ادارے کیخلاف نہیں لیناچاہیے،اس فیصلے کے نتیجے میں آئین کی عملداری بڑھے گی۔تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ نے خصوصی عدالت کے فیصلے پرردعمل دیتے ہوئے کہا کہ… Continue 23reading خصوصی عدالت کا فیصلہ شخص نہیں بلکہ کس چیز کیخلاف آیا ہے ؟ قمر زمان نے واضح کر دیا











































