نیب نے ایک اور سابق وزیراعظم کو طلب کرلیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نیب نے سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کو یوسف بیگ مرزا کی بطور ایم ڈی پی ٹی وی تعیناتی کے کیس میں طلب کرلیا۔نجی ٹی وی کے مطابق نیب نے سابق وزیر اعظم یو سف رضا گیلانی کو طلب کیا ہے، وہ کل صبح ساڑھے گیارہ بجے نیب حکام کے سامنے… Continue 23reading نیب نے ایک اور سابق وزیراعظم کو طلب کرلیا











































