ماڈل کورٹس پر بھی انگلیاں اٹھ گئیں
لاہور (آن لائن) صوبائی دارلحکومت لاہور میں واقع بعض ماڈل کورٹس کی کارکردگی مشکوک ہوگئی ہے۔ جس کے باعث مذکورہ ماڈل کورٹس کے جج تعریفی اسناد حاصل کرنے سے محروم ہوگئے ہیں۔ یہ بھی بتایا گیا ہے کہ چیف جسٹس آف پاکستان نے ہفتہ کے روز بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے ماڈل کورٹس کے… Continue 23reading ماڈل کورٹس پر بھی انگلیاں اٹھ گئیں







































