جیلوں میں اب وی وی آئی پی ملاقاتیں مفت نہیں ہونگی،فیس مقرر
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت پنجاب نے جیلوں میں وی وی آئی پی ملاقاتوں کی فیس رکھنے کا فیصلہ کر لیا جو 2 تا 5 ہزار روپے رکھنے کی تجویز ہے۔دنیا نیوز کے مطابق پنجاب کی جیلوں میں 2 سے 3منزلہ ملاقاتی شیڈ بنانے کا بھی فیصلہ کیا گیاہے جن میں بلٹ پروف شیشے اور انٹر… Continue 23reading جیلوں میں اب وی وی آئی پی ملاقاتیں مفت نہیں ہونگی،فیس مقرر