مصر اور پاکستان میں تجارتی حجم 260 ملین ڈالر، مصری کمپنیوں کا مزید سرمایہ کاری کی خواہش کا اظہار
راولپنڈی(آن لائن)پاکستان میں مصر کے سفیر احمد فضل یعقوب نے کہا ہے کہ مصرپاکستان میں مزید سرمایاکاری کا خواہشمند ہے۔ پاکستان اور مصر کے درمیان تجارتی حجم 260 ملین ڈالر کے قریب ہے مصر کی کمپنیاں پاکستان میں فارما سیؤٹیکل، زراعت، لائیو سٹاک، سیاحت اور تعمیراتی شعبے میں سرمایہ کاری کی خواہشمند ہیں مصر اگلے… Continue 23reading مصر اور پاکستان میں تجارتی حجم 260 ملین ڈالر، مصری کمپنیوں کا مزید سرمایہ کاری کی خواہش کا اظہار