جمعرات‬‮ ، 04 ستمبر‬‮ 2025 

اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر خراب موسم اور دھند کے دوران لینڈنگ کا جدید سسٹم موجود نہ ہونے کے باعث پروازوں کی آمد ورفت شدید متاثر

datetime 28  دسمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی (این این آئی) اسلام آباد کے نئے انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر خراب موسم اور دھند کے دوران لینڈنگ کا جدید سسٹم موجود نہ ہونے کے باعث پروازوں کی آمد ورفت شدید متاثر ہوگئی ۔ تفصیلات کے مطابق سول ایوی ایشن نے ایئرپورٹ کی تعمیر کو اسٹیٹ آف دی آرٹ قرار دیا تھا ،دھند کے باعث اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر پروازوں کی آمد ورفت شدید متاثر ہوگئی ،اسلام آباد سے سکردو اور اسلام آباد کی دوطرفہ پروازیں پی کے 451/452منسوخ کر دی گئی،اسلام آباد سے دوبئی

جانیوالی والی پی کے 211 بھی منسوخ کردی گئی ،اندورن و بیرون ملک آنے والی پروازوں کو اسلام آباد لینڈنگ کی بجائے پشاور اور لاہور بھجوایا جاتا ہے ۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق نیو اسلام آباد ائیرپورٹ جدید لینڈنگ سسٹم نہ ہونے کے باعث صرف بڑے جہازوں کے لئے کارآمد ہے، کراچی سے اسلام آباد کے لئے پروازیں تاخیر سے روانہ ہوئیں۔ ترجمان عبد اللہ خان نے کہاکہ پی آئی اے کال سنٹر سے رابطے میں رہیں تکلیف کے لئے معذرت خواہ ہیں ۔‎

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Inattentional Blindness


کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…