تحریک انصاف حکومت کی ایک اور کامیابی ،مجموعی قومی پیداوار 1141 ڈالرز سے بڑھ کر 1195 ڈالرز ہوگئی
لاہور( این این آئی )پاکستان تحریک انصاف نے دعویٰ کیا ہے کہ مجموعی قومی پیداوار 1141 ڈالرز سے بڑھ کر 1195 ڈالرز ہوگئی ہے۔پی ٹی آئی ترجمان احمد جواد کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیاہے کہ تحریک انصاف کی حکومت کے پہلے سال کے دوران افراط زر(ن )لیگ کی حکومت کے پہلے سال… Continue 23reading تحریک انصاف حکومت کی ایک اور کامیابی ،مجموعی قومی پیداوار 1141 ڈالرز سے بڑھ کر 1195 ڈالرز ہوگئی