شہبازشریف نے آزادی مارچ میں شرکت کس سیاستدان کی شمولیت سے مشروط کردی؟شہبازفضل الرحمن ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
لاہور(سی پی پی)مسلم لیگ ن کے صدر شہبازشریف نے آزادی مارچ میں شرکت بلاول بھٹوکی شمولیت سے مشروط کر دی، شہبازشریف نے واضح کردیا بلاول بھٹو کے نہ ہونے پر احسن اقبال قیادت کریں گے۔تفصیلات کے مطابق شہبازشریف کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی، شہبازشریف نے آزادی مارچ میں شرکت… Continue 23reading شہبازشریف نے آزادی مارچ میں شرکت کس سیاستدان کی شمولیت سے مشروط کردی؟شہبازفضل الرحمن ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی