جمعہ‬‮ ، 17 جولائی‬‮ 2026 

نیب اور ہماری معیشت ایک ساتھ نہیں چل سکتی، حکومت آرڈیننس لانے کی بجائے یہ کام کرے، بلاول بھٹو کا حیران کن مشورہ

datetime 29  دسمبر‬‮  2019 |

کراچی(آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ حالیہ نیب آرڈیننس اس بات کا ثبوت ہے کہ حکومت صدر زرداری کی اس بات سے متفق ہے کہ نیب اور ہماری معیشت ایک ساتھ نہیں چل سکتی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر کئے گئے

ایک ٹویٹ میں کہا کہ حکومت کو چاہئے کہ وہ جانبدارانہ اقدامات کرنے کے بجائے اپوزیشن کے ساتھ مل کر کام کرے۔اپنا کام کریں اور قانون سازی کریں۔نیب کا خاتمہ کریں اور انسداد بدعنوانی کے قوانین کو مضبوط کرکے اس ڈھونگ کا خاتمہ کریں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…