ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کر لیا، 8 نکاتی ایجنڈا جاری

datetime 29  دسمبر‬‮  2019 |

اسلام آباد(آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کااجلاس طلب کرلیا،وفاقی کابینہ کا اجلاس منگل کو وزیر اعظم ہاوس میں ہوگا،وفاقی کابینہ اجلاس کا 8نکاتی ایجنڈا جاری کردیا گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس منگل کو طلب کرلیا ہے،اجلاس میں ملکی سیاسی اورمعاشی صورتحال کاجائزہ لیا جائیگا، اجلاس میں

نئے نیب آرڈیننس سے متعلق بات چیت ہوگی،کابینہ اقتصادی رابطہ کمیٹی کے فیصلوں کی توثیق کرے گی۔میڈیا کے مطابق نیشنل کالج فار آرٹ انسٹیٹیوٹ کے ڈرافٹ بل کی منظوری ایجنڈے میں شامل ہے،کابینہ سٹیٹ بینک کی سالانہ پبلی کیشن جاری کرنے کی منظوری دے گی،اس کے علاوہ کابینہ کمیٹی برائے لیجسلیٹو کیسز کی توثیق بھی ایجنڈے کا حصہ ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…