بدھ‬‮ ، 30 اپریل‬‮ 2025 

آئی جی پنجاب کو ملزموں کا ڈیٹا نادرا سے منسلک کرنے اور تفتیش کا نظام بہتر کرنے کا حکم

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2019

آئی جی پنجاب کو ملزموں کا ڈیٹا نادرا سے منسلک کرنے اور تفتیش کا نظام بہتر کرنے کا حکم

لاہور( این ا ین آئی)لاہور ہائیکورٹ نے ڈکیتی و چوری کے مقدمات میں ناقص تفتیش کیخلاف درخواست پر سماعت کرتے ہوئے انسپکٹر جنرل پولیس کو ملزموں کا ڈیٹا نادرا سے منسلک کرنے اور تفتیش کا نظام بہتر کرنے کا حکم دیدیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس قاسم خان نے ابوبکر، محمد سرور، محمد رفیق سمیت دیگر… Continue 23reading آئی جی پنجاب کو ملزموں کا ڈیٹا نادرا سے منسلک کرنے اور تفتیش کا نظام بہتر کرنے کا حکم

وفاقی وزیر غلام سرور خان نے ایسی کیا حرکت کی کہ سب کے سامنے معافی مانگنے پر مجبورہوگئے

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2019

وفاقی وزیر غلام سرور خان نے ایسی کیا حرکت کی کہ سب کے سامنے معافی مانگنے پر مجبورہوگئے

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر غلام سرور خان نے کہاہے کہ میں نے عدلیہ نہیں سیاسی نقطہ نظر سے بات کہی ، اگر کسی کی دل آزاری ہوئی ہے تو معافی مانگتا ہوں ،عدالت سے معافی مانگنے میں کوئی مضائقہ نہیں۔میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے وفاقی وزیر غلام سرور خان نے کہاکہ… Continue 23reading وفاقی وزیر غلام سرور خان نے ایسی کیا حرکت کی کہ سب کے سامنے معافی مانگنے پر مجبورہوگئے

دنیا کے114ممالک میں انتہائی غربت کی شرح میں سالانہ کمی کے اقدامات کے حوالے سے پاکستان کون سے نمبر پر آگیا؟رپورٹ جاری‎

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2019

دنیا کے114ممالک میں انتہائی غربت کی شرح میں سالانہ کمی کے اقدامات کے حوالے سے پاکستان کون سے نمبر پر آگیا؟رپورٹ جاری‎

نیو یا رک (آن لائن)دنیا کے114ممالک میں انتہائی غربت کی شرح میں سالانہ کمی کے اقدامات کے حوالے سے پاکستان 14ویں نمبر پر ہے۔2000 سے2015 کے دوران غربت کو کم کرنے میں جن15ممالک نے انقلابی اقدامات کیے ان میں پاکستان بھی شامل ہے۔ 2001 میں پاکستان کی28 عشاریہ 6 فی صدآبادی انتہائی غربت زدہ زندگی… Continue 23reading دنیا کے114ممالک میں انتہائی غربت کی شرح میں سالانہ کمی کے اقدامات کے حوالے سے پاکستان کون سے نمبر پر آگیا؟رپورٹ جاری‎

سابق دور حکومت کا ایک اور سیکنڈل منظر عام 60ارب کی کرپشن پکڑی گئی ، سنسنی خیز انکشافات

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2019

سابق دور حکومت کا ایک اور سیکنڈل منظر عام 60ارب کی کرپشن پکڑی گئی ، سنسنی خیز انکشافات

کراچی(این این آئی)پاکستان کسٹمز کے انٹرنل آڈٹ نے بڑی کرپشن کا انکشاف کرتے ہوئے سونے کی درآمد و برآمدات کے نام پر 50 جعلی کمپنیوں کی نشاندہی کی ہے۔اس ضمن میںذرائع نے بتایا کہ پاکستان کسٹمز کے ڈائریکٹویٹ جنرل انٹرنل آڈٹ نے وفاقی مشیر خزانہ کو 6 صفحات پر مشتمل ایک رپورٹ ارسال کی ہے… Continue 23reading سابق دور حکومت کا ایک اور سیکنڈل منظر عام 60ارب کی کرپشن پکڑی گئی ، سنسنی خیز انکشافات

معروف نیوز کاسٹر مہ پارہ صفدر65برس کی ہو گئیں جانتے ہیں انہوں نے اپنے کیرئیر کا آغاز کہاں سے کیا؟

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2019

معروف نیوز کاسٹر مہ پارہ صفدر65برس کی ہو گئیں جانتے ہیں انہوں نے اپنے کیرئیر کا آغاز کہاں سے کیا؟

جہانیاں(این این آئی) معروف نیوز کاسٹر مہ پارہ صفدر65برس کی ہو گئیں ان کی سالگرہ15نومبر جمعہ کو منائی جائے گی ۔مہ پارہ زیدی 15نومبر 1954ء کو لاہور میں پیدا ہوئیں،اگست1979ء میں ماہ پارہ زیدی کی شادی صفدر ہمدانی سے ہوئی جس کے بعد وہ ماہ پارہ صفدر کہلوانے لگیں انہوں نے 1975ء کو پاکستان ٹیلی… Continue 23reading معروف نیوز کاسٹر مہ پارہ صفدر65برس کی ہو گئیں جانتے ہیں انہوں نے اپنے کیرئیر کا آغاز کہاں سے کیا؟

پی آئی اے نے10 کروڑ 65 لاکھ روپے کا کھانا ضائع کردیا

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2019

پی آئی اے نے10 کروڑ 65 لاکھ روپے کا کھانا ضائع کردیا

اسلام آباد(آن لائن)’باکمال لوگ-لاجواب سروس‘ کے دعوے کی حامل پاکستان کی قومی ایئر لائن پی آئی اے نے تین سالوں میں دس کروڑ 65 لاکھ روپے کا کھانا ضائع کرکے مال مفت دل بے رحم کی عملی مثال پیش کردی۔ پی آئی اے کے فلائٹ کچن کی آڈٹ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ… Continue 23reading پی آئی اے نے10 کروڑ 65 لاکھ روپے کا کھانا ضائع کردیا

فیس بک پر اسٹیٹس لگانا، نوجوان کے قتل کی وجہ بن گیا، انتہائی افسوسناک واقعہ

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2019

فیس بک پر اسٹیٹس لگانا، نوجوان کے قتل کی وجہ بن گیا، انتہائی افسوسناک واقعہ

لاہور(این این آئی) سماجی رابطوں کی ویب سائٹ فیس بک پر اسٹیٹس لگانے کی وجہ سے نوجوان کو قتل کر دیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق لاہور کے علاقے چوہنگ میں مقتول فقیر حسین کو اسکے چچا زاد بھائی محمد حسن نواز نے قتل کیا۔اہل خانہ کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ مقتول فقیر… Continue 23reading فیس بک پر اسٹیٹس لگانا، نوجوان کے قتل کی وجہ بن گیا، انتہائی افسوسناک واقعہ

جولوٹے اپنی گارنٹی نہیں دے سکتے وہ کس منہ سے دوسروں کی گارنٹی مانگ رہے ہیں، طلال چوہدری نے فواد چوہدری کو کھری کھری سنا دیں

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2019

جولوٹے اپنی گارنٹی نہیں دے سکتے وہ کس منہ سے دوسروں کی گارنٹی مانگ رہے ہیں، طلال چوہدری نے فواد چوہدری کو کھری کھری سنا دیں

لاہور(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ جولوٹے اپنی گارنٹی نہیں دے سکتے وہ کس منہ سے دوسروں کی گارنٹی مانگ رہے ہیں،فواد چوہدری پہلے اپنا سکیورٹی بانڈ دیں کہ کسی اور تھالی میں نہیں کھائیں گے،فواد چوہدری لوٹے تھے، ہیں اور رہیں گے۔ اپنے بیان میں… Continue 23reading جولوٹے اپنی گارنٹی نہیں دے سکتے وہ کس منہ سے دوسروں کی گارنٹی مانگ رہے ہیں، طلال چوہدری نے فواد چوہدری کو کھری کھری سنا دیں

اب نابینا افراد کو ایسے لکھا جائے،لاہور ہائی کورٹ نے نابینا افراد کو معذور لکھنے پر پابندی لگا دی

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2019

اب نابینا افراد کو ایسے لکھا جائے،لاہور ہائی کورٹ نے نابینا افراد کو معذور لکھنے پر پابندی لگا دی

لاہور(این این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے نابینا افراد کو معذورلکھنے پر پابندی عائد کر تے ہوئے حکم دیا ہے کہ نابینا افراد کو سپیشل پرسن لکھا جائے۔لاہور ہائیکورٹ نے نابینا افراد کے لیے ملازمتوں کے کوٹہ پر عمل نہ ہونے کے خلاف درخواست پر سماعت کی۔فاضل عدالت نے ریمارکس دئیے کہ اب دیکھنا پڑے گا… Continue 23reading اب نابینا افراد کو ایسے لکھا جائے،لاہور ہائی کورٹ نے نابینا افراد کو معذور لکھنے پر پابندی لگا دی