ہفتہ‬‮ ، 21 فروری‬‮ 2026 

پنجاب کابینہ میں نئے وزیر کی انٹری ، نوٹیفکیشن جاری

datetime 31  دسمبر‬‮  2019 |

لاہور (آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے چھ ماہ بعد بالآخر رکن صوبائی اسمبلی ملک اسد کھوکھر کو وائلڈ لائف کی وزارت کا قلمدان سونپ دیا ہے۔ ملک اسد کھوکھر نے چھ ماہ قبل صوبائی وزیر کا باقاعدہ حلف اٹھایا تھا۔

یہ بھی بتایا گیا ہے کہ اس عرصہ کے دوران ملک اسد کھوکھر کو وزارت اطلاعات پنجاب کا قلمدان دینے کی بھی کوشش کی گئی لیکن انہوں نے مذکورہ وزارت لینے سے انکار کر دیا۔ ملک اسد کھوکھر کی بطور وزیر وائلڈ لائف کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



رعونت پر بکھری ہوئی خاک


کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…