افغانستان سے قیدیوں کی رہائی میں پاکستان نے کلیدی کردار ادا کیا، وزیر اعظم عمران خان کے انکشافات، بڑا اعلان کردیا
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ افغانستان سے رہا ہونے والے قیدیوں امریکی پروفیسر کیون کنگ اور آسٹریلوی ٹموتھی ویکس کی رہائی میں پاکستان نے بھرپور کردار ادا کیا ہے۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شیئر کیے گئے ایک پیغام میں انہوں نے لکھا کہ پاکستان افغانستان میں رہا… Continue 23reading افغانستان سے قیدیوں کی رہائی میں پاکستان نے کلیدی کردار ادا کیا، وزیر اعظم عمران خان کے انکشافات، بڑا اعلان کردیا