بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

آٹے کی قیمت میں کمی کا اعلان، حکومت اور پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن کے درمیان آٹے کی قیمت پر اتفاق ہو گیا

datetime 9  جنوری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی) چیف سیکرٹری پنجاب میجر (ر) اعظم سلیمان خان سے پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن کے چیئرمین عاصم رضا کی سربراہی میں آٹھ رکنی وفد نے سول سیکرٹریٹ میں ملاقات کی۔ ملاقات میں پنجاب حکومت اور فلور ملز کے درمیان آٹے کے 20کلو گرام تھیلے کی قیمت 805 روپے مقرر کرنے پر اصولی اتفاق کیا گیا۔وفد نے چیف سیکرٹری پنجاب کو اپنے مسائل سے بھی آگاہ کیا۔ چیف سیکرٹری

نے یقین دہانی کروائی کہ فلور ملز کے جائز مسائل کو حل کرنے کیلئے پنجاب حکومت کی جانب سے مکمل تعاون فراہم کیا جائے گا۔وفد میں رؤف احمد مختار، میاں ریاض احمد، حبیب الرحمن خان لغاری، نواب لیاقت علی خان، افتخار احمد مٹو، حافظ احمد خان، محمد نصراللہ کھوسہ شامل تھے۔ سیکرٹری خوراک پنجاب وقاص علی محمود اور متعلقہ افسران بھی اس موقع پر موجود تھے۔

موضوعات:



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…