پاکستان میں برڈ فلو وائرس پھیل گیا،شہری نزلہ، زکام، پھیپھڑوں کے مرض میں مبتلا ،مرغ کھانا بند کر دیا، محکمہ صحت کی تصدیق
مظفرآباد (این این آئی) آزاد جموں و کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں برڈ فلو وائرس پھیل گیا۔ شہری نزلہ، زکام، پھیپھڑوں کے مرض میں مبتلا ہو گئے۔ نمونیا دیہات میں پھیل گیا۔ برڈ فلو وائرس سے کرونا وائرس پھیلنے کا خطرہ پیدا ہو گیا۔ برڈ فلو کی علامات تیزی سے ظاہر ہونے لگی، شہریوں اور… Continue 23reading پاکستان میں برڈ فلو وائرس پھیل گیا،شہری نزلہ، زکام، پھیپھڑوں کے مرض میں مبتلا ،مرغ کھانا بند کر دیا، محکمہ صحت کی تصدیق







































