ہفتہ‬‮ ، 28 دسمبر‬‮ 2024 

بھٹو اب بھی زندہ ہے! سندھ میں بچے کی میت کو گھر لے جانےکیلئے خاتون بھیک مانگنے پر مجبور

datetime 29  اکتوبر‬‮  2019

بھٹو اب بھی زندہ ہے! سندھ میں بچے کی میت کو گھر لے جانےکیلئے خاتون بھیک مانگنے پر مجبور

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ہسپتال میں پٹرول نہ ہونے کی وجہ سے ایم ایس نے بچے کے لواحقین کو ایمبولینس دینے سے انکار کر دیا جس کے بعد غمزدہ والدہ اپنے بچے کی میت کو گھر لے جانے کے لیے بھیک مانگنے پر مجبور ہو گئی۔ میڈیا رپورٹس کےمطابق یہ واقعہ صوبہ سندھ کے ضلع تھرپارکر کے… Continue 23reading بھٹو اب بھی زندہ ہے! سندھ میں بچے کی میت کو گھر لے جانےکیلئے خاتون بھیک مانگنے پر مجبور

دنیا بھر میں 24گھنٹے گونجنے والی آواز ’’ اذان ‘‘ جانتے ہیں فجر کی اذان کا آغاز کس ملک سےہوتا ہے اور یہ سلسلہ کہاں تک جاتا ہے؟

datetime 29  اکتوبر‬‮  2019

دنیا بھر میں 24گھنٹے گونجنے والی آواز ’’ اذان ‘‘ جانتے ہیں فجر کی اذان کا آغاز کس ملک سےہوتا ہے اور یہ سلسلہ کہاں تک جاتا ہے؟

جہانیاں(این این آئی) دنیا بھر میں چوبیس گھنٹے گونجنے والی آواز نماز کیلئے پکاری جانے والی ’’ اذان ‘‘ ہے جو کہ ہر وقت کانوں میں رس گھولتی ہے ۔ایک بین الاقوامی رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں ہر وقت گونجنے والی آواز اذان ہے ۔ ہر روز انڈونیشیاکے مشرقی جزائر سے فجر کی اذان… Continue 23reading دنیا بھر میں 24گھنٹے گونجنے والی آواز ’’ اذان ‘‘ جانتے ہیں فجر کی اذان کا آغاز کس ملک سےہوتا ہے اور یہ سلسلہ کہاں تک جاتا ہے؟

دعوت ملے بغیر ہی بھارتی صحافی کرتار پور راہداری کے افتتاح کی کوریج کیلئے پاکستان کو ویزا درخواستیں جمع کرانے لگے،آنے کی اجازت دی جائیگی یا نہیں،فیصلہ کس پر چھوڑ دیا گیا؟‎‎

datetime 29  اکتوبر‬‮  2019

دعوت ملے بغیر ہی بھارتی صحافی کرتار پور راہداری کے افتتاح کی کوریج کیلئے پاکستان کو ویزا درخواستیں جمع کرانے لگے،آنے کی اجازت دی جائیگی یا نہیں،فیصلہ کس پر چھوڑ دیا گیا؟‎‎

لاہور(سی پی پی)کرتار پور راہداری کی افتتاحی تقریب کی کوریج کے لئے بھارتی صحافیوں نے نئی دہلی میں پاکستانی ہائی کمیشن میں ویزا کے لئے درخواستیں جمع کروانا شروع کردی ہیں۔پاکستان کی طرف سے گزشتہ سال نومبر میں کرتار پور راہداری کے سنگ بنیاد کی تقریب میں شرکت اور کوریج کے لئے 40 بھارتی صحافیوں… Continue 23reading دعوت ملے بغیر ہی بھارتی صحافی کرتار پور راہداری کے افتتاح کی کوریج کیلئے پاکستان کو ویزا درخواستیں جمع کرانے لگے،آنے کی اجازت دی جائیگی یا نہیں،فیصلہ کس پر چھوڑ دیا گیا؟‎‎

فضل الرحمن ،عمران خان کے استعفیٰ پر بات تو کیا سوچنابھی چھوڑ دیں، حکومت نے آزادی مارچ کے شرکا کیساتھ کیا سلوک کرنیکا اعلان کردیا؟

datetime 29  اکتوبر‬‮  2019

فضل الرحمن ،عمران خان کے استعفیٰ پر بات تو کیا سوچنابھی چھوڑ دیں، حکومت نے آزادی مارچ کے شرکا کیساتھ کیا سلوک کرنیکا اعلان کردیا؟

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر برائے ہوا بازی غلام سرور خان نے کہا ہے کہ آزادی مارچ کے لوگوں کو ویلکم کریں گے۔ اور انہیں فیئر ویل دے کر رخصت بھی کریں گے لیکن وزیر اعظم کے استعفیٰ پر بات تو کیا سوچنابھی چھوڑ دیں۔ جے یو آئی (ف) کے حکومت مخالف مظاہروں… Continue 23reading فضل الرحمن ،عمران خان کے استعفیٰ پر بات تو کیا سوچنابھی چھوڑ دیں، حکومت نے آزادی مارچ کے شرکا کیساتھ کیا سلوک کرنیکا اعلان کردیا؟

حکومت کی رینجرز بلانے کی تیاریاں ،عمران خان کے مقابلے میں فضل الرحمن اپنے ساتھ کتنے لوگ لا رہے ہیں؟حیرت انگیز دعویٰ سامنے آگیا

datetime 29  اکتوبر‬‮  2019

حکومت کی رینجرز بلانے کی تیاریاں ،عمران خان کے مقابلے میں فضل الرحمن اپنے ساتھ کتنے لوگ لا رہے ہیں؟حیرت انگیز دعویٰ سامنے آگیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر صحافی و تجزیہ کار ہارون الرشید نے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ جے یو آئی(ف) کا معاہدہ انتظامیہ سے ہوا ہے ، ظاہر ہے وہ انتظامیہ سے ہی ہونا تھا، وزیراعظم نے تو دستخط نہیں کرنا تھے۔ انہوں نے کہا کہ جے یو آئی(ف) کی جانب… Continue 23reading حکومت کی رینجرز بلانے کی تیاریاں ،عمران خان کے مقابلے میں فضل الرحمن اپنے ساتھ کتنے لوگ لا رہے ہیں؟حیرت انگیز دعویٰ سامنے آگیا

2 دن باقی اور حکومت مستعفی! فضل الرحمن کے پلان بی اور سی پر عمل درآمد سے پہلے ہی عمران خان کو مستعفی ہونے کا پیغام پہنچادیا گیا

datetime 29  اکتوبر‬‮  2019

2 دن باقی اور حکومت مستعفی! فضل الرحمن کے پلان بی اور سی پر عمل درآمد سے پہلے ہی عمران خان کو مستعفی ہونے کا پیغام پہنچادیا گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) جے یو آئی (ف) کے رہنما مولانا عطاالرحمن نے دعویٰ کیا ہے کہ مارچ شروع ہونے سے قبل ہی حکومتی وزیروں کے پسینے چھوٹ گئے ہیں اور یہ 31اکتوبر تک مستعفی ہو جائے گی۔ہمیں پلان بی اور سی پر عمل کرنے کی ضرورت ہی نہیں پڑے گی کیونکہ حکومتی ترجمان کی… Continue 23reading 2 دن باقی اور حکومت مستعفی! فضل الرحمن کے پلان بی اور سی پر عمل درآمد سے پہلے ہی عمران خان کو مستعفی ہونے کا پیغام پہنچادیا گیا

چلتی گاڑی میں جوڑے کی نازیبا حرکات،ویڈیو وائرل

datetime 29  اکتوبر‬‮  2019

چلتی گاڑی میں جوڑے کی نازیبا حرکات،ویڈیو وائرل

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)اسلام آباد کی ایک سڑک پر چلتی گاڑی کی پچھلی سیٹ پر  جوڑا نازیبا حرکات کرتا ہوا رنگے ہاتھوں پکڑا گیا، پیچھے آنے والی گاڑی میں موجود شخص نے ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر آپ لوڈ کردی۔ یہ ویڈیو اپ لوڈ ہونے کے بعد وائرل ہو گئی جس پر لوگ شدید تنقید… Continue 23reading چلتی گاڑی میں جوڑے کی نازیبا حرکات،ویڈیو وائرل

نمرتا قتل کیس میں ڈرامائی پیشرفت،ڈی این رپورٹ سامنے آگئی،جانتے ہیں کپڑوں پر کس کے نشانات ملے؟

datetime 29  اکتوبر‬‮  2019

نمرتا قتل کیس میں ڈرامائی پیشرفت،ڈی این رپورٹ سامنے آگئی،جانتے ہیں کپڑوں پر کس کے نشانات ملے؟

لاڑکانہ(این این آئی) بی بی آصفہ ڈینٹل کالج کی طالبہ نمرتا کی ڈی این رپورٹ جاری کردی گئی ہے۔نمرتا کی ڈی این ای رپورٹ لمس جامشو رو کی فرانزک لیبارٹری سے جاری کی گئی ہے جس کے مطابق نمرتا کے جسم کے نمونوں اور کپڑوں پر ایک مرد کے ڈی این ای سیمپل کے نشانات… Continue 23reading نمرتا قتل کیس میں ڈرامائی پیشرفت،ڈی این رپورٹ سامنے آگئی،جانتے ہیں کپڑوں پر کس کے نشانات ملے؟

سمندری طوفان ’’کیار‘‘ کراچی سے 700 کلومیٹردوری پر پاکستان سے ٹکرائے گا یا نہیں؟ محکمہ موسمیات‎نے بتادیا

datetime 29  اکتوبر‬‮  2019

سمندری طوفان ’’کیار‘‘ کراچی سے 700 کلومیٹردوری پر پاکستان سے ٹکرائے گا یا نہیں؟ محکمہ موسمیات‎نے بتادیا

کراچی(این این آئی)محکمہ موسمیات نے کہاہے کہ طاقتور ترین سمندری طوفان ’’کیار‘‘ کراچی سے 700 کلومیٹردوری پرہے،پاکستان سے نہیں ٹکرائے گا، اومان چلا جائے گاتاہم طوفان کے مرکز میں تیز ہوائوں کے سبب پاکستان کے ساحلوں پر سمندر میں طغیانی رہے گی، جس سے جزائر اور نشیبی ساحلی علاقے زیرِ آب آ سکتے ہیں،دوسری جانب… Continue 23reading سمندری طوفان ’’کیار‘‘ کراچی سے 700 کلومیٹردوری پر پاکستان سے ٹکرائے گا یا نہیں؟ محکمہ موسمیات‎نے بتادیا