جمعرات‬‮ ، 13 اگست‬‮ 2026 

نیب نے ایک بھاری رقم پلی بار گین کی مد میں قومی خزانے میں جمع کرا دی، لوٹی ہوئی رقوم کا قومی خزانے میں واپسی کا سلسلہ جاری

datetime 10  جنوری‬‮  2020 |

سکھر(این این آئی) نیب سکھر نے خوراک سمیت مختلف محکموں سے 42 کروڑ 72 لاکھ 86 ہزار 446 روپے لوٹی ہوئی رقم پلی بارگین کے ذریعے حاصل کرنے کے بعد قومی خزانے میں جمع کرادی، تفصیلات کے مطابق نیب آفیس میں منعقدہ سادہ سی تقریب میں ڈی جی نیب مرزا عرفان بیگ نے 2019 میں

محکمہ خوراک،ایریگیشن،ایجوکیشن سمیت دیگر محکموں کے افسران سے پلی بارگین میں حاصل کی گئی 42 کروڑ 72 لاکھ 86 ہزار 446 روپے کی رقم کا چیک ایڈیشنل سیکریڑی خزانہ کے سپرد کیا یہ رقم محکمہ خوراک،ایریگیشن،ایجوکیشن کے افسران سے پلی بارگین کے زریعے حاصل کی گئی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…