اتوار‬‮ ، 29 دسمبر‬‮ 2024 

کشتیاں جلاکر نکلے ہیں،ہماری منزل اسلام آباد نہیں وزیر اعظم کا استعفیٰ اور نئے انتخابات ہیں، مولانا فضل الرحمان کا اٹل فیصلہ

datetime 30  اکتوبر‬‮  2019

کشتیاں جلاکر نکلے ہیں،ہماری منزل اسلام آباد نہیں وزیر اعظم کا استعفیٰ اور نئے انتخابات ہیں، مولانا فضل الرحمان کا اٹل فیصلہ

مریدکے(این این آئی)جمعیت علمائے (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ آزادی مارچ کا مقصد پاکستان میں اصل اسلامی اور جمہوری حکومت لانا اور سلیکٹڈ وزیر اعظم کو گھر بھیجنا ہے۔مریدکے میں آزادی مارچ کنٹینر سے عوام کو مخاطب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کشتیاں جلاکر نکلے ہیں،ہماری منزل اسلام آباد نہیں… Continue 23reading کشتیاں جلاکر نکلے ہیں،ہماری منزل اسلام آباد نہیں وزیر اعظم کا استعفیٰ اور نئے انتخابات ہیں، مولانا فضل الرحمان کا اٹل فیصلہ

بڑے بڑے لیڈروں کو قتل کیا گیا، نواز شریف کے ساتھ کیا ہوا ہے؟ رہائی کے بعد کیپٹن صفدر نے دھماکہ خیز بات کر ڈالی

datetime 30  اکتوبر‬‮  2019

بڑے بڑے لیڈروں کو قتل کیا گیا، نواز شریف کے ساتھ کیا ہوا ہے؟ رہائی کے بعد کیپٹن صفدر نے دھماکہ خیز بات کر ڈالی

لاہور(این این آئی)مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما کیپٹن (ر) محمد صفدر نے کہا ہے کہ میری گرفتاری پر بھی انکوائری ہو گی،بڑے بڑے لیڈروں کو قتل کیا گیا،نواز شریف کے ساتھ بھی کچھ نہ کچھ ضرور ہوا ہے،وقت آنے پر بتائیں گے،گزشتہ ایک سال سے نواز شریف نے جس جدو جہد کا آغاز کیا… Continue 23reading بڑے بڑے لیڈروں کو قتل کیا گیا، نواز شریف کے ساتھ کیا ہوا ہے؟ رہائی کے بعد کیپٹن صفدر نے دھماکہ خیز بات کر ڈالی

پیپلز پارٹی کے اہم سینیٹر مستعفی ہو گئے، حیران کن وجہ سامنے آ گئی

datetime 30  اکتوبر‬‮  2019

پیپلز پارٹی کے اہم سینیٹر مستعفی ہو گئے، حیران کن وجہ سامنے آ گئی

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی کے سینیٹر خانزادہ خان سینیٹ کی رکنیت سے مستعفی ہوگئے،چیئرمین سینیٹ نے خانزادہ خان کا استعفیٰ قبول کرلیا۔سینیٹ سیکرٹری نے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا،خانزادہ خان کے استعفیٰ کے بعد سینیٹ کی ان کی نشست خالی قرار دے دی گئی۔سینیٹر خانزادہ خان مارچ 2015 میں چھ سال کی مدت کے… Continue 23reading پیپلز پارٹی کے اہم سینیٹر مستعفی ہو گئے، حیران کن وجہ سامنے آ گئی

نواز شریف کبھی اس بات کی درخواست نہیں کریں گے، حکومت اتنا ظلم کرے جتنا کل وہ برداشت کر سکے، حمزہ شہباز کھری کھری سنا دیں

datetime 30  اکتوبر‬‮  2019

نواز شریف کبھی اس بات کی درخواست نہیں کریں گے، حکومت اتنا ظلم کرے جتنا کل وہ برداشت کر سکے، حمزہ شہباز کھری کھری سنا دیں

لاہور(این این آئی)پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ نیازی حکومت اتنا ہی ظلم کرے جتنا وہ بررداشت کر سکے، نواز شریف کو کچھ ہوا تو اس کی ذمہ داری عمران نیازی پر ہوگی۔گزشتہ روز نیب عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حمزہ شہباز نے… Continue 23reading نواز شریف کبھی اس بات کی درخواست نہیں کریں گے، حکومت اتنا ظلم کرے جتنا کل وہ برداشت کر سکے، حمزہ شہباز کھری کھری سنا دیں

تمام سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا،نوٹیفیکیشن جاری

datetime 30  اکتوبر‬‮  2019

تمام سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا،نوٹیفیکیشن جاری

راولپنڈی(این این آئی)راولپنڈی میں بروز جمعرات کو تمام سرکاری ونجی تعلیمی ادارے بشمول یونیورسٹیاں،کالجز اور سکول بند رہیں گے۔ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کے دفتر کی طرف سے جاری کردہ نوٹیفیکیشن کے مطابق 31 اکتوبر کوضلع راولپنڈی کی علاقائی حدود میں واقع تمام سرکاری ونجی تعلیمی ادارے بشمول یونیورسٹیاں،کالجز اور سکول بند رہیں گے۔

حکومت کا آزادی مارچ والوں سے مکمل تعاون کا فیصلہ، معاہدے کی پاسداری نہ کرنے پر حکمت عملی بھی تیار، حساس مقامات پر فوج تعینات کرنیکا فیصلہ

datetime 30  اکتوبر‬‮  2019

حکومت کا آزادی مارچ والوں سے مکمل تعاون کا فیصلہ، معاہدے کی پاسداری نہ کرنے پر حکمت عملی بھی تیار، حساس مقامات پر فوج تعینات کرنیکا فیصلہ

اسلام آباد(آن لائن) حکومت نے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے آزادی مارچ کے انعقاد کے لئے معاہدے کے مطابق مکمل تعاون کرنے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ معاہدے کی پاسداری نہ کرنے پر صورتحال سے نمٹنے کی حکمت عملی بھی تیار کر لی ہے۔ جلسہ گاہ اور مارچ کے شرکاء کی سیکورٹی کو یقینی بنایا… Continue 23reading حکومت کا آزادی مارچ والوں سے مکمل تعاون کا فیصلہ، معاہدے کی پاسداری نہ کرنے پر حکمت عملی بھی تیار، حساس مقامات پر فوج تعینات کرنیکا فیصلہ

حکومت نے معیشت کے پلیٹ لیٹس بھی خطرناک حد تک کم کر دیے، ن لیگ نے حکومت کو مستقبل کیلئے خطرہ قرار دیدیا

datetime 30  اکتوبر‬‮  2019

حکومت نے معیشت کے پلیٹ لیٹس بھی خطرناک حد تک کم کر دیے، ن لیگ نے حکومت کو مستقبل کیلئے خطرہ قرار دیدیا

لاہور(این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے کہا ہے کہ عمران حکومت نے معیشت کے پلیٹ لیٹس بھی خطرناک حد تک کم کر دئیے ہیں،تاجروں کی جانب سے دو روز کے لئے ملک شٹر ڈاؤن ہڑتال حکومت کی معاشی پالیسیوں پر عدم اطمینان ہے،عوام مہنگائی، ٹیکسوں اور بیروزگاری کے… Continue 23reading حکومت نے معیشت کے پلیٹ لیٹس بھی خطرناک حد تک کم کر دیے، ن لیگ نے حکومت کو مستقبل کیلئے خطرہ قرار دیدیا

آزاد ی مارچ سے پیپلز پارٹی اور ن لیگ کی قیادت اور کارکن غائب، لاہور سے نکلتے ہوئے لوگوں کی انتہائی کم تعداد نے مولانا فضل الرحمان کو مایوس کر دیا

datetime 30  اکتوبر‬‮  2019

آزاد ی مارچ سے پیپلز پارٹی اور ن لیگ کی قیادت اور کارکن غائب، لاہور سے نکلتے ہوئے لوگوں کی انتہائی کم تعداد نے مولانا فضل الرحمان کو مایوس کر دیا

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) جمعیت علمائے اسلام (ف) کا قافلہ جب لاہور سے روانہ ہوا تو تعداد دیکھ کر مولانا فضل الرحمان اور ان کے دیگر ساتھی مایوس نظر آئے۔ اس حوالے سے ٹوئٹر پر انعام اللہ خٹک نے ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں کارکنوں کی تعداد انتہائی کم نظر آ رہی ہے جس… Continue 23reading آزاد ی مارچ سے پیپلز پارٹی اور ن لیگ کی قیادت اور کارکن غائب، لاہور سے نکلتے ہوئے لوگوں کی انتہائی کم تعداد نے مولانا فضل الرحمان کو مایوس کر دیا

آزادی مارچ پاکستان کو عدم استحکام کی طرف لے جانے کا مارچ ہے،بھرپور مقابلہ کیا جائے، وزیراعظم نے ہدایات جاری کر دیں

datetime 30  اکتوبر‬‮  2019

آزادی مارچ پاکستان کو عدم استحکام کی طرف لے جانے کا مارچ ہے،بھرپور مقابلہ کیا جائے، وزیراعظم نے ہدایات جاری کر دیں

اسلام آباد(این این آئی)وزیر اعظم عمران خان نے حکومتی اور پارٹی ترجمانوں کو ہدایت کی ہے کہ آزادی مارچ پاکستان کو عدم استحکام کی طرف لے جانے کا مارچ ہے، اپوزیشن کے مارچ کا بھرپور سیاسی مقابلہ کیا جائے۔ ذرائع کے مطابق اسلام آباد میں وزیر اعظم کی زیر صدارت پارٹی اور حکومتی ترجمانوں کا… Continue 23reading آزادی مارچ پاکستان کو عدم استحکام کی طرف لے جانے کا مارچ ہے،بھرپور مقابلہ کیا جائے، وزیراعظم نے ہدایات جاری کر دیں