ہفتہ‬‮ ، 08 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

ایم کیو ایم کے بعد ایک اور اتحادی جماعت میدان میں آ گئی اہم ترین اجلاس طلب کر لیا، حکومت کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی

datetime 12  جنوری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کوئٹہ (آن لائن)بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر جان مینگل نے کور کمیٹی کا اجلاس منگل کو کراچی طلب کر لیا تفصیلا ت کے مطابق بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر مینگل نے حکومتی وعدوں پر پیشرفت کااجائزہ لینے کے ساتھ اہم فیصلے کئے جانے سے متعلق کور کمیٹی کا ا جلاس منگل کوکراچی میں طلب کر لیا بی این پی اور تحریک انصاف کے درمیان ہونے والے معاہدے ملکی اور سیاسی صورتحال پر پارٹی رہنماؤں کو اعتماد میں لیکر آئندہ کی حکمت عملی طے کی جائے گی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…