عثمان بزدار نہ جانے کہاں کھوگئے ہیں جس کسی کو ملیں وہ پنجاب اسمبلی پہنچا دیں
لاہور( این این آئی) پیپلز پارٹی کے پنجاب اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر حسن مرتضیٰ نے کہا ہے کہ عثمان بزدار نہ جانے کہاں کھوگئے ہیں جس کسی کو ملیں وہ پنجاب اسمبلی پہنچا دیں۔ ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ عثمان بزدار نے پنجاب اسمبلی سے اعلان لاتعلقی کررکھا ہے ، اب تو ان کے… Continue 23reading عثمان بزدار نہ جانے کہاں کھوگئے ہیں جس کسی کو ملیں وہ پنجاب اسمبلی پہنچا دیں











































