اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

کابینہ کی نجکاری کمیٹی نے پانچ سرکاری جگہوں کو نجکاری لسٹ سے نکالنے کی منظور ی دید ی

datetime 14  جنوری‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی) مشیر خزانہ عبد الحفیظ شیخ کی زیر صدارت کابینہ کی نجکاری کمیٹی نے پانچ سرکاری جگہوں کو نجکاری لسٹ سے نکالنے کی منظور ی دید ی۔ منگل کو مشیر خزانہ عبدالحفیظ کی زیر صدارت کابینہ کی نجکاری کمیٹی کا اجلاس ہرا جس میں نجکاری کیلئے نامزد 32 سرکاری جائیداوں کی فہرست کمیٹی کو پیش کی گئی ۔ وزار ت خزانہ کے مطابق کمیٹی نے پانچ سرکاری جگہوں کو نجکاری لسٹ سے نکالنے کی منظوری دیدی۔

وزارت خزانہ نے بتایاکہ نجکاری لسٹ سے نکالی گئی سرکاری جہگیں اسلام آباد, لاہور اور کراچی میں ہیں۔ وزارت خزانہ کے مطابق نجکاری لسٹ سے نکالی گئی پانچ میں سے تین جائیدادیں نیا پاکستان ہاؤسنگ اتھارٹی کے حوالے کرنے کی منظوری دی گئی ،نجکاری سے نکالی گئی بقیہ دو جائیداوں کی جگہ متبادل فراہم کرنے کی منظوری دی گئی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…