وزیراعظم کی زیر صدارت کابینہ کا اجلاس آج ہو گا، 16نکاتی ایجنڈا جاری
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج منگل کو ہو گا اس سلسلے میں سولہ نکاتی ایجنڈا جاری کر دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج منگل کو ہو گا ، وفاقی کابینہ امریکہ، ایران کشیدگی اور… Continue 23reading وزیراعظم کی زیر صدارت کابینہ کا اجلاس آج ہو گا، 16نکاتی ایجنڈا جاری











































