سی ڈی اے کی ملی بھگت، 255 سے زائد غیر قانونی عمارتیں بلندیوں تک پہنچ گئیں، قومی خزانے کو سالانہ بڑے پیمانے پر نقصان پہنچانے کا انکشاف
اسلام آباد(آن لائن) سی ڈی اے کی ملی بھگت سے وفاقی دارالحکومت میں 255سے زیادہ عمارتیں غیر قانونی طور پر بلندیوں کی سطح پرپہنچ چکی ہیں جبکہ وفاقی دارلحکومت کے کمرشل پلازوں کے بل بورڈ زکی عدم ریکوری کی مد میں قومی خزانے کوسالانہ 1ارب سے زیادہ کا نقصان پہنچائے جانے کا انکشاف ہوا ہے… Continue 23reading سی ڈی اے کی ملی بھگت، 255 سے زائد غیر قانونی عمارتیں بلندیوں تک پہنچ گئیں، قومی خزانے کو سالانہ بڑے پیمانے پر نقصان پہنچانے کا انکشاف