بجلی کی قیمت میں اضافہ کرکے عوام کی جیبوں سے کتنے کھرب نکلوائے گئے، حکومت خود ہی سب کچھ سامنے لے آئی
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وفاقی وزیر توانائی عمر ایوب خان کا کہنا ہے کہ ن لیگ کے دور میں 39ارب روپے ماہانہ بجلی کا گردشی خسارہ بڑھ رہا تھا،موجودہ حکومت نے پچھلے سال پہلے 22ارب روپے پر خسارہ لائی۔ اب 10 سے 12ارب روپے تک کم کرچکے ہیں،رواں سال کے آخر تک بجلی کا گردشی خسارہ… Continue 23reading بجلی کی قیمت میں اضافہ کرکے عوام کی جیبوں سے کتنے کھرب نکلوائے گئے، حکومت خود ہی سب کچھ سامنے لے آئی











































