بجلی کی قیمت میں اضافہ کرکے عوام کی جیبوں سے کتنے کھرب نکلوائے گئے، حکومت خود ہی سب کچھ سامنے لے آئی

13  جنوری‬‮  2020

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وفاقی وزیر توانائی عمر ایوب خان کا کہنا ہے کہ ن لیگ کے دور میں 39ارب روپے ماہانہ بجلی کا گردشی خسارہ بڑھ رہا تھا،موجودہ حکومت نے پچھلے سال پہلے 22ارب روپے پر خسارہ لائی۔ اب 10 سے 12ارب روپے تک کم کرچکے ہیں،رواں سال کے آخر تک بجلی کا گردشی خسارہ صفر کردیں گے،گردشی قرضے زیرو کرکے بانڈز آفر کردیں گے،ملک بھر کے 8882فیڈرز لوڈشیڈنگ فری کرچکے ہیں،بیس فیصد کو بھی لوڈشیڈنگ فری کرنے میں لگے ہیں،

سات ہزار بجلی چور پکڑ کر خسارہ کم کرسکے ہیں،جس بھی تقسیم کار کمپنی میں کوئی حادثے کا شکار ہوگا اسے خودکار نظام کے ذریعے معاوضہ دینے پر کام کررہے ہیں،ارکان پارلیمنٹ کے ٹرانسفارمر ٹھیک کرانے کے فنڈز ختم کردیئے ہیں،تین سو یونٹس تک استعمال کرنے والے صارفین کو 226ارب روپے سبسڈی دی جارہی ہے۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ یکم اگست سے آج تک بجلی کی قیمتوں میں تین بار اضافہ کیا، بجلی کے ریونیو میں 229 ارب اضافہ کیا ہے۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…