وکلاء ایک چکر ”سی ایم ایچ“ کا بھی لگائیں، عامر لیاقت نے پی آئی سی پر دھاوا بولنے والے وکلاء کو مشورہ دیدیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے رکن اسمبلی عامر لیاقت حسین نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے ایک پوسٹ شیئر کی جس میں لکھا ہے کہ براہ مہربانی وکلاء برادری سی ایم ایچ آئیں یہ بھی ہسپتال ہے۔اس پر عامر لیاقت نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ ضروری اعلان ہے۔… Continue 23reading وکلاء ایک چکر ”سی ایم ایچ“ کا بھی لگائیں، عامر لیاقت نے پی آئی سی پر دھاوا بولنے والے وکلاء کو مشورہ دیدیا