بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

لاہورہائیکورٹ نے شہر کے ٹاپ ٹین بدمعاشوں کی فہرست اجرا ء کے معاملے پر بڑا حکم جاری کردیا

datetime 13  جنوری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی ) لاہورہائیکورٹ نے پولیس کی جانب سے شہر کے ٹاپ ٹین بدمعاشوں کی فہرست جاری کرنے کے خلاف درخواستوں پر سماعت کرتے ہوئے فہرست کے اجرا ء  کے معاملے پر انکوائری کا حکم دیدیا۔ لاہورہائیکورٹ کی جسٹس عالیہ نیلم نے خواجہ عقیل احمد عرف گوگی بٹ، امیر بالاج ٹیپو اور منشا بم کی درخواستوں پر سماعت کی۔

فاضل عدالت نے دوران سماعت استفسارکیا یہ فہرست کیسے جاری ہو گئی،،اگر لسٹ موجود نہیں توکیسے ریڈ ہو رہے ہیں،ایسے لوگوں کو شوکاز دیں جنہوں نے یہ فہرست جاری کی۔ فاضل عدالت نے کہا کہ یہ شہریوں کی آزادی کا معاملہ ہے۔ جسٹس عالیہ نیلم نے آئی جی پنجاب کو فہرست کا اجراء  ہونے پر15روز میں انکوائری کرکے خود رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیدیا۔‎

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…