جمعرات‬‮ ، 13 اگست‬‮ 2026 

لاہور ائیر پورٹ سے جدہ جانے والی خاتون کے سامان سےایسی چیز برآمد کہ سکیورٹی اہلکاروں کی دوڑیں لگ گئیں

datetime 13  جنوری‬‮  2020 |

لاہور( این این آئی)ائیر پورٹ سکیورٹی فورس نے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر نجی ایئرلائن کے ذریعے جدہ جانے والی خاتون کے سامان سے  نائن ایم ایم  پسٹل کی 7 گولیاں برآمد کر لیں۔ مسافر خاتون لاہور سے نجی ایئرلائن کی پرواز 373  کے ذریعے جدہ جارہی تھی ۔

اے ایس ایف کائونٹر پر چیکنگ کی گئی تو بیگ سے گولیاں برآمد ہوگئیں ۔خاتون مسافر کے مطابق بیگ غلطی سے میرے پاس آیا ،یہ میرے بھائی کا بیگ ہے جس میں گولیاں تھی اور ان کے پاس پسٹل لائسنس ہیں۔اے ایس ایف نے ضابطے کی کارروائی شروع کر دی۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…