اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

ٹینس اسٹار سرینا ولیمز نے تین سال بعد ڈبلیو ٹی اے آکلینڈ کلاسیک کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا، انعامی رقم کہاں دینے کا اعلان کر دیا؟

datetime 12  جنوری‬‮  2020 |

نیو یارک (این این آئی)امریکہ کی ٹینس اسٹار سرینا ولیمز نے تین سال بعد ڈبلیو ٹی اے آکلینڈ کلاسیک کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔سرینا ولیمز نے تین سال بعد ڈبلیو ٹی اے آکلینڈ کلاسیک کا ٹائٹل جیتنے کے بعد انعامی رقم آسٹریلیا کے بش فائر فنڈ میں دیدی۔

سرینا ولیمز نے 43 ہزار امریکی ڈالرز کی انعامی رقم آسٹریلیا بش فائر فنڈ میں دینے کا اعلان کیا ہے۔ڈبلیو ٹی اے آکلینڈ کلاسیک کے فائنل میں امریکہ کی سرینا ولیمز نے ہم وطن پیگولا کو چھ تین اور چھ چار سے ہرا کر ٹائٹل اپنے نام کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…