چاروں صوبوں میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کب سے شروع ہو گی؟ محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کر دی
اسلام آباد (این این آئی)محکمہ موسمیات نے کہاہے کہ ملک کے بیشتر علاقوں میں مطلع ابر آلود اور سندھ کے بعض اضلاع، شمال مشرقی بلوچستان، جنوبی پنجاب، بالائی خیبرپختونخوا اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر بارش ہوسکتی ہے تاہم پہاڑی علاقوں میں ہلکی برفباری کا بھی امکان ہے۔وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بدھ کی… Continue 23reading چاروں صوبوں میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کب سے شروع ہو گی؟ محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کر دی