وہ نشہ جو ایٹم بم سے بھی زیادہ خطرناک ،اس نشے کا نام کیا ہے؟پاکستانیوں کو خبر دار کردیا گیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر مملکت برائے انسداد منشیات شہریار آفریدی نے سینتھیٹک نشے کو ایٹم بم سے بھی زیادہ خطرناک قرار دیدیا،پشاور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا ماضی کی حکومت نے کیوں منشیات کے خلاف اقدامات نہیں اٹھائے؟جیلوں میں مختلف قسم کی منشیات مل رہی ہوتی ہے، منشیات کے ناسور کو… Continue 23reading وہ نشہ جو ایٹم بم سے بھی زیادہ خطرناک ،اس نشے کا نام کیا ہے؟پاکستانیوں کو خبر دار کردیا گیا