تحریک انصاف کے دور اقتدار میںمرنا بھی مہنگا قبر، کتبوں کی قیمت میں اتنا اضافہ کہ آپ کو بھی یقین نہیں آئیگا

25  جنوری‬‮  2020

فیصل آباد (این این آئی)فیصل آباد میں گورکنوں نے قبروں کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے جس کے باعث مہنگائی میں پسے غریب عوام کے لیے قبر کا حصول بھی مشکل ہو کر رہ گیا ہے۔مہنگائی کی وجہ سے فیصل آباد کے گورکنوں نے قبر کی قیمتوں میں 10 سے 15ہزار تک کا اضافہ کر دیا ، قبر کے کتبوں کی قیمت بھی 400 سے بڑھ کر 800 روپے کر دی گئی ہے۔قبروں کی قیمتوں میں اضافے پر شہریوں نے پریشانی

کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مہنگائی کی وجہ سے اپنے پیاروں کی تدفین بھی مشکل ہو گئی ہے۔ایک شہری نے شکایت کی کہ قبروں کے ریٹ اتنے زیادہ ہو گئے ہیں کہ اب غریب کے لئے مرنا بھی اتنا مشکل ہو گیا ہے۔دوسری جانب قبرستانوں کے گورکن نے کہاکہ ڈیڑھ فٹ کتبہ پہلے ہم 400 سے 450 کا تیار کر کے دیتے تھے تا ہم ہر چیز مہنگی ہو گئی ہے جس کے باعث وہی کتبہ 8 سو روپے کا تیار کر کے دیتے ہیں۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…