ن لیگ کی ساری سیاست ٹی ٹی اور ٹاں ٹاں کے درمیان گھوم رہی ہے، فیاض الحسن چوہان کی حیران کن منطق
لاہور (آن لائن)وزیرِ اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ ن لیگ کی سیاست صرف ٹی ٹی سے شروع ہوتی ہے۔ اور جب آل شریف کی اپنی حکومت کے دوران اداروں سے لوٹی گئی رقم منی لانڈرنگ کے ذریعے ملک سے باہر بھیجی جاتی ہے اور ان کی ٹی ٹی پکڑی جاتی ہے… Continue 23reading ن لیگ کی ساری سیاست ٹی ٹی اور ٹاں ٹاں کے درمیان گھوم رہی ہے، فیاض الحسن چوہان کی حیران کن منطق