اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)معروف صحافی انور لودھی نے اپنے ٹویٹر پیغام میں لکھا ہے کہ اچھی بات ہے کہ حکومت نے آٹا بحران پر تیزی سے ایکشن لیا ہے اور صورتحال بہتر ہو رہی ہےگھی مافیا، دال مافیا، چینی مافیاَ بھی ہیں، یہ مافیاز بھی حرکت میں آئیں گے ان کا طریقہ واردات ایک ہی ہے، اشیاء سٹاک کر کے مصنوعی قلت پیدا
کرنا..حکومت انکا ابھی سے سد باب کر لےگورننس اورمس مینجمنٹ کی وجہ سے آٹے کا بحران ہےتو گورنس اور مینجمنٹ اس وقت کس کی ہے؟پی ٹی آئی کی کس مافیا پرذمہ داری ڈالنےکی بجائے متعلقہ وزیر اور بیوروکریٹس کی زبردست سرزنش ہونی چاہیے، ہو سکے تو انہیں فارغ کیا جائےحد ہو گئی، بحران خود پیدا کیے جا رہے ہیں۔
اچھی بات ہے کہ حکومت نے آٹا بحران پر تیزی سے ایکشن لیا ہے اور صورتحال بہتر ہو رہی ہے
گھی مافیا، دال مافیا، چینی مافیاَ بھی ہیں.. یہ مافیاز بھی حرکت میں آئیں گے.. ان کا طریقہ واردات ایک ہی ہے.. اشیاء سٹاک کر کے مصنوعی قلت پیدا کرنا..حکومت انکا ابھی سے سد باب کر لے@UsmanAKBuzdar
— Anwar Lodhi (@AnwarLodhi) January 19, 2020
اگر گورننس اورمس مینجمنٹ کی وجہ سے آٹے کا بحران ہےتو گورنس اور مینجمنٹ اس وقت کس کی ہے؟
پی ٹی آئی کیکس مافیا پر زمہ داری ڈالنےکی بجائے متعلقہ وزیر اور بیوروکریٹس کی زبردست سرزنش ہونی چاہیے.. ہو سکے تو انہیں فارغ کیا جائے
حد ہو گئی.. بحران خود پیدا کیے جا رہے ہیں@ImranKhanPTI
— Anwar Lodhi (@AnwarLodhi) January 18, 2020