عمران نیازی اینڈ کمپنی نیب کی چھتر چھایہ میں حکومتی کشتی چلارہے ہیں، نواز شریف اور مریم نواز کو عمران خان کیلئے ڈراؤنا خواب قرار دیدیا گیا
لاہو ر(این این آئی) مسلم لیگ (ن) پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات عظمی بخاری نے کہا ہے کہ عمران نیازی اینڈ کمپنی نیب کی چھتر چھایہ میں حکومتی کشتی چلارہے ہیں،ہر گزرتے دن کے ساتھ نیازی اینڈکمپنی سمندر کے بھنور میں پھنستی جارہی ہے۔ عظمی بخاری نے اپنے ایک بیان میں کہاکہ شریف خاندان پر تمام… Continue 23reading عمران نیازی اینڈ کمپنی نیب کی چھتر چھایہ میں حکومتی کشتی چلارہے ہیں، نواز شریف اور مریم نواز کو عمران خان کیلئے ڈراؤنا خواب قرار دیدیا گیا