اگر نواز شریف واپس نہ آئے تو ان کے ساتھ کیا سلوک کیاجائے گا؟اٹارنی جنرل آف پاکستان انور منصور خان نے دوٹوک اعلان کردیا
اسلام آباد (این این آئی)اٹارنی جنرل پاکستان انور منصور خان نے کہا ہے کہ اگر نواز شریف وطن واپس نہیں آئے تو ان کے خلاف توہین عدالت کا کیس بھی چلے گا اور آئندہ کوئی عدالت انہیں ریلیف نہیں دیگی۔ ایک انٹرویو میں اٹارنی جنرل پاکستان انور منصور خان نے کہا کہ عدالتی حکم میں… Continue 23reading اگر نواز شریف واپس نہ آئے تو ان کے ساتھ کیا سلوک کیاجائے گا؟اٹارنی جنرل آف پاکستان انور منصور خان نے دوٹوک اعلان کردیا