پیر‬‮ ، 21 اپریل‬‮ 2025 

پولیس کی موجودگی میں پی آئی سی پر حملہ کیا گیا، پاک فوج سے وکلاء کے خلاف آپریشن کرنے کا مطالبہ کر دیا گیا

datetime 12  دسمبر‬‮  2019

پولیس کی موجودگی میں پی آئی سی پر حملہ کیا گیا، پاک فوج سے وکلاء کے خلاف آپریشن کرنے کا مطالبہ کر دیا گیا

لاہور(این این آئی) پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن نے وکلاء کی جانب سے پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے ہر سال 11دسمبر کے دن کو یوم سیاہ کے طو رپر منانے کا اعلان کر دیا۔ پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کے رہنما ڈاکٹر اشرف نظامی،پنجاب کے صدر ڈاکٹر صاحبزادہ سید مسعودالسید اور… Continue 23reading پولیس کی موجودگی میں پی آئی سی پر حملہ کیا گیا، پاک فوج سے وکلاء کے خلاف آپریشن کرنے کا مطالبہ کر دیا گیا

لاہور واقعہ کے بعد وکلاء کیلئے نیا ایس ا و پی جاری، وکلاء یونیفارم میں سفر نہ کریں، عوامی غیض و غضب سے بچنے کیلئے مزید کیا ہدایات دی گئی ہیں؟

datetime 12  دسمبر‬‮  2019

لاہور واقعہ کے بعد وکلاء کیلئے نیا ایس ا و پی جاری، وکلاء یونیفارم میں سفر نہ کریں، عوامی غیض و غضب سے بچنے کیلئے مزید کیا ہدایات دی گئی ہیں؟

اسلام آباد(آن لائن)لاہور واقعہ کے بعد اسلام آباد بار نے وکلا کے لیے نیا ایس او پی جاری کر دیا ہے۔وکلا یونیفارم میں سفر نہ کریں،کالا کوٹ دفتر الماری میں ہی رکھیں،گاڑیوں میں لگی ایڈووکیٹس کی نمبر پلیٹس فوری اتارنے کا حکم۔انتہائی معتبر ذرائع سے معلوم ہو اہے کہ اسلام آباد بار میں گزشتہ روز… Continue 23reading لاہور واقعہ کے بعد وکلاء کیلئے نیا ایس ا و پی جاری، وکلاء یونیفارم میں سفر نہ کریں، عوامی غیض و غضب سے بچنے کیلئے مزید کیا ہدایات دی گئی ہیں؟

سپیشل برانچ نے کیا پیشگی اطلاع دی تھی؟ حکومت کو پی آئی سی واقعے کو سیاسی رنگ دینے پر شرم آنی چاہیے، ن لیگ نے حکومت کو آئینہ دکھا دیا

datetime 12  دسمبر‬‮  2019

سپیشل برانچ نے کیا پیشگی اطلاع دی تھی؟ حکومت کو پی آئی سی واقعے کو سیاسی رنگ دینے پر شرم آنی چاہیے، ن لیگ نے حکومت کو آئینہ دکھا دیا

لاہور (آن لائن) مسلم لیگ (ن) پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت کو پی آئی سی واقعے کو سیاسی رنگ دینے پر شرم آنی چاہیے۔وزیرقانون اور وزیر اعلیٰ کی نالائقی بری طرح سامنے آئے ہے۔حکومت نے ہنگامہ آرائی سے قبل کوئی عملی اقدامات نہیں کیے۔ سپیشل برانچ نے ہنگامہ آرائی کے متعلق… Continue 23reading سپیشل برانچ نے کیا پیشگی اطلاع دی تھی؟ حکومت کو پی آئی سی واقعے کو سیاسی رنگ دینے پر شرم آنی چاہیے، ن لیگ نے حکومت کو آئینہ دکھا دیا

خطے میں بجلی کی قیمتیں پاکستان میں زیادہ ہیں،عالمی بینک نے اعتراف کرتے ہوئے پاکستانی معیشت بارے خوشخبری بھی سنا دی

datetime 12  دسمبر‬‮  2019

خطے میں بجلی کی قیمتیں پاکستان میں زیادہ ہیں،عالمی بینک نے اعتراف کرتے ہوئے پاکستانی معیشت بارے خوشخبری بھی سنا دی

اسلام آباد(این این آئی)عالمی بنک کے کنٹری ڈائریکٹر ایلنگوون پچھامیتھو نے کہاہے کہ خطے میں بجلی کی قیمتیں پاکستان میں زیادہ ہیں،2047 تک پاکستان کی معیشت بڑی معیشتوں میں شامل ہو سکتی ہے،پاکستان کے نوجوان کو سرکاری شعبے کی بجائے نجی شعبے میں اپنا مستقبل سوچنا ہوگا۔ جمعرات کو عالمی بنک کے کنٹری ڈائریکٹر ایلنگوون… Continue 23reading خطے میں بجلی کی قیمتیں پاکستان میں زیادہ ہیں،عالمی بینک نے اعتراف کرتے ہوئے پاکستانی معیشت بارے خوشخبری بھی سنا دی

حکومت نے پرانا قرض واپس کرنے کے لیے نیا سینکڑوں ارب قرض لے لیا،اعداد و شمار سامنے آ گئے

datetime 12  دسمبر‬‮  2019

حکومت نے پرانا قرض واپس کرنے کے لیے نیا سینکڑوں ارب قرض لے لیا،اعداد و شمار سامنے آ گئے

کراچی(این این آئی)وفاقی حکومت نے پرانا قرض واپس کرنے کے لیے منی مارکیٹ سے 210 ارب روپے کے نئے قرضے لے لیے۔آئی ایم ایف کے تحفظات کے باعث رواں مالی سال بجٹ اخراجات کے لیے حکومت مرکزی بینک سے قرض لینے کی بجائے صرف نجی بینکنگ سیکٹر سے ہی قرض لے رہی ہے، اسٹیٹ بینک… Continue 23reading حکومت نے پرانا قرض واپس کرنے کے لیے نیا سینکڑوں ارب قرض لے لیا،اعداد و شمار سامنے آ گئے

تیز ہواؤں اور آندھی کے ساتھ مزید بارش اور پہاڑوں پر برف باری کا امکان، محکمہ موسمیات نے سردی کی شدت میں اضافے کی پیشگوئی کر دی

datetime 12  دسمبر‬‮  2019

تیز ہواؤں اور آندھی کے ساتھ مزید بارش اور پہاڑوں پر برف باری کا امکان، محکمہ موسمیات نے سردی کی شدت میں اضافے کی پیشگوئی کر دی

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پربرف باری کے باعث موسم مزید سرد ہوگیا،آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دور ان صوبہ پنجاب، خیبر پختونخوا، شمالی بلوچستان، سندھ کے چند اضلاع، گلگت بلتستان اور کشمیر کے بیشتر اضلاع میں گرج چمک/تیز ہواؤں اور آندھی کے ساتھ… Continue 23reading تیز ہواؤں اور آندھی کے ساتھ مزید بارش اور پہاڑوں پر برف باری کا امکان، محکمہ موسمیات نے سردی کی شدت میں اضافے کی پیشگوئی کر دی

طاقت والے ملاقات کروانے سے ڈررہے ہیں،اندر کیا چھپایا جارہا ہے؟بکا خیل کیمپ جانے سے روکنے پر اے این پی کا شدید ردعمل

datetime 12  دسمبر‬‮  2019

طاقت والے ملاقات کروانے سے ڈررہے ہیں،اندر کیا چھپایا جارہا ہے؟بکا خیل کیمپ جانے سے روکنے پر اے این پی کا شدید ردعمل

بنوں (این این آئی) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ بطور پاکستانی بکاخیل کیمپ کا دورہ کرنا ان کا حق ہے لیکن افسوس کہ آج ایک آزاد اور خود مختار پاکستان میں اپنے بھائیوں سے ملنے نہیں دیا گیا۔ بنوں کے تنظیمی دورے کے چوتھے روز بکاخیل کیمپ… Continue 23reading طاقت والے ملاقات کروانے سے ڈررہے ہیں،اندر کیا چھپایا جارہا ہے؟بکا خیل کیمپ جانے سے روکنے پر اے این پی کا شدید ردعمل

وزیراعظم نے بزرگ پنشنرز کی پنشن میں 62 فیصد اضافے کی منظوری دیدی

datetime 12  دسمبر‬‮  2019

وزیراعظم نے بزرگ پنشنرز کی پنشن میں 62 فیصد اضافے کی منظوری دیدی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) بزرگ پنشنرز کی پنشن میں 62 فیصد اضافہ کر دیا گیا، وزیراعظم پاکستان نے اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ ہماری حکومت نے ایک سال میں ای او بی آئی کے بوڑھے پنشنرز کو ملنے والی رقم 62 فیصد اضافے کے ساتھ 5250 سے بڑھا کر 8500 روپے کر دی ہے جس… Continue 23reading وزیراعظم نے بزرگ پنشنرز کی پنشن میں 62 فیصد اضافے کی منظوری دیدی

سب سے بڑا ہائیڈرو پاور پراجیکٹ شروع کرنے کا فیصلہ، 300 میگاواٹ بجلی پیدا ہو گی، اس سے سالانہ کتنے ملین ڈالرز آمدن ہو گی؟ کام کا آغاز کب ہو گا؟ اعلان کردیا گیا

datetime 12  دسمبر‬‮  2019

سب سے بڑا ہائیڈرو پاور پراجیکٹ شروع کرنے کا فیصلہ، 300 میگاواٹ بجلی پیدا ہو گی، اس سے سالانہ کتنے ملین ڈالرز آمدن ہو گی؟ کام کا آغاز کب ہو گا؟ اعلان کردیا گیا

پشاور(این این آئی)خیبرپختونخواحکومت آئندہ سال ایشیائی ترقیاتی بینک(اے ڈی بی)اورAIIBبینک کے مشترکہ مالی تعاون سے ضلع مانسہرہ میں دریائے کنہارپرصوبے کے سب سے بڑے پن بجلی کے منصوبے بالاکوٹ ہائیڈروپاورپراجیکٹ، 300میگاواٹ پرتعمیراتی کام کاآغازکرے گی۔یہ منصوبہ755ملین ڈالرز کی خطیررقم سے آئندہ 7سالوں کے دوران مکمل کیا جائے گا جس میں 80فیصدرقم یعنی580ملین ڈالرز ایشیائی ترقیاتی… Continue 23reading سب سے بڑا ہائیڈرو پاور پراجیکٹ شروع کرنے کا فیصلہ، 300 میگاواٹ بجلی پیدا ہو گی، اس سے سالانہ کتنے ملین ڈالرز آمدن ہو گی؟ کام کا آغاز کب ہو گا؟ اعلان کردیا گیا