خراب معاشی حالات نے عوام سے برداشت ہی چھین لی، بس کھڑی کرنے کا تنازعہ ایک شخص کی جان لے گیا، انتہائی افسوسناک واقعہ
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں بس کھڑی کرنے کے تنازع پر دو گروپوں میں تصادم کے نتیجے میں 1شخص جاں بحق، خاتون اور بچے سمیت 5 افراد زخمی ہوگئے، فائرنگ کرنے والے ایک شخص کو پولیس نے جناح ہسپتال سے گرفتار کرلیا۔پولیس کے مطابق گلستان جوہر حسین ہزارہ گوٹھ میں 2… Continue 23reading خراب معاشی حالات نے عوام سے برداشت ہی چھین لی، بس کھڑی کرنے کا تنازعہ ایک شخص کی جان لے گیا، انتہائی افسوسناک واقعہ











































