اسلام آباد انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر 5 افراد میں کرونا وائرس کی تشخیص،4 پاکستانی اور ایک چینی شہری کوہسپتال منتقل کردیا گیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اسلام آباد ائیر پورٹ پر 5افراد میں کرونا وائرس کی تشخیص ، چار پاکستان اور ایک چینی باشدہ شامل ، تمام افراد کو پمز ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق چین سے آنےو الی پرواز میں 5مشتبہ افراد میں کورونا وائرس کی نشاندہی کی جارہی ہے ، مشتبہ افراد کو… Continue 23reading اسلام آباد انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر 5 افراد میں کرونا وائرس کی تشخیص،4 پاکستانی اور ایک چینی شہری کوہسپتال منتقل کردیا گیا











































