اگر افسران 10بجے تک دفتر نہیں آتے تو انہیں فارغ کر دیں، بہتر ہے گھر بیٹھیں، برہمی کا اظہار کرتے ہوئے تہلکہ خیز اعلان
کراچی (نیوز ڈیسک) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ اچانک سندھ سیکریٹریٹ، تغلق ہاؤس پہنچ گئے۔ افسران کی حاضری چیک کی اور مختلف افسران کی غیر حاضری پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ 10 بجے تک اگر افسران نہیں آتے تو فارغ کریں۔وزیراعلی سندھ نے صبح سویرے سندھ سیکریٹریٹ میں قائم مختلف دفاتر کا دورہ… Continue 23reading اگر افسران 10بجے تک دفتر نہیں آتے تو انہیں فارغ کر دیں، بہتر ہے گھر بیٹھیں، برہمی کا اظہار کرتے ہوئے تہلکہ خیز اعلان











































