وفاقی حکومت نے وزیراعلیٰ پنجاب کے سابق ترجمان شہباز گل کو اہم ذمہ داریاں سونپ دیں، انتہائی اہم میٹنگ طلب کر لی گئی
لاہور(این این آئی)وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کے سابق ترجمان ڈاکٹر شہباز گل کو اہم ذمہ داری سونپ دی گئی۔ وفاقی وزرا ء کے پی آر اوز کے ساتھ کل منگل کو اہم میٹنگ بھی طلب کر لی۔تفصیل کے مطابق ڈاکٹر شہباز گل جو کچھ عرصہ قبل وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کے بطور ترجمان… Continue 23reading وفاقی حکومت نے وزیراعلیٰ پنجاب کے سابق ترجمان شہباز گل کو اہم ذمہ داریاں سونپ دیں، انتہائی اہم میٹنگ طلب کر لی گئی











































