بدھ‬‮ ، 12 اگست‬‮ 2026 

عوام ا پنے بچوں کی صحت چاہتے ہیں تو بہت احتیاط کریں، مضر صحت ناقص نمکو اورسنیکس تیارکرنے والی 4 فیکٹریاں سیل کر دی گئیں

datetime 9  فروری‬‮  2020 |

لاہور(این این آئی) پنجاب فوڈ اتھارٹی نے مضر صحت ناقص نمکو اورسنیکس تیارکرنے والی 4 فیکٹریاں پکڑکر 32 من ناقص مال تلف کر دیا جس میں 900 کلو مضر صحت ناقص نمکو،200 کلوپکوڑیاں، 100کلو چپس،80 کلو سویاں سمیت کھلے رنگ اور مصالحہ جات شامل ہیں۔ڈی جی فوڈ اتھارٹی عرفان میمن کی ہدایت پر چھاپہ مار ٹیم نے ڈوھلنوال مین بازار، علامہ اقبال ٹاؤن مین معروف حاجی نواز نمکو، جھولے لعل نمکو پکوڑیاں، حاجی صاحب نمکو پکوڑیاں

اور بی ایم نمکو فیکٹری کو سیل کر دی۔ڈی جی فوڈ اتھارٹی عرفان میمن کے مطابق غلط لیبلنگ، جعلی پیکنگ اور خام مال کا ریکار ڈ بھی عدم موجود پایا گیا۔استعمال شدہ آئل، کھلے ملاوٹی مصالحہ جات، ناقص بیسن سے تیار نمکو صحت کے لیے انتہائی مضر ہے۔زیادہ منافع کمانے کے لالچ میں ناقص خام مال سے خوراک تیار کرنا سنگین جرم ہے۔ انہوں نے کہا کہ خلاف ورزی کرنے والوں کی پنجاب میں کوئی جگہ نہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)


ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…