وزیر دفاع پرویز خٹک کے بھائی کی گاڑی کا اسلام آباد سے مری آتے چالان، جانتے ہیں صوبائی وزیرلیاقت خٹک نے کس قانون کی خلاف ورزی کی تھی؟
اسلام آباد (این این آئی)وزیر دفاع پرویز خٹک کے بھائی صوبائی وزیر ایریگیشن لیاقت خٹک کی گاڑی کا اسلام آباد سے مری آتے ہوئے ہائی وے پولیس نے 300 روپے کا چالان کر دیا۔صوبائی وزیر ایریگیشن لیاقت خٹک اسلام آباد سے مری جا رہے تھے، گاڑی کے ڈرائیور کے سیٹ بیلٹ نہ پہنے پر ہائی… Continue 23reading وزیر دفاع پرویز خٹک کے بھائی کی گاڑی کا اسلام آباد سے مری آتے چالان، جانتے ہیں صوبائی وزیرلیاقت خٹک نے کس قانون کی خلاف ورزی کی تھی؟











































