کرنل (ر) انعام الرحیم کو رہا کیا جائے، عدالت کا حکم
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ نے کیس کے سماعت کرتے ہوئے کرنل (ر) انعام الرحیم ایڈووکیٹ کو رہا کرنے کا حکم جاری کر دیا ۔صحافی مطیع اللہ جان کی جانب سےیہ خبر دی گئی ہے کہ عدالت کی جانب سے گرفتاری کو غیرقانونی اور غیر آئینی قرار دیا گیا ہے ۔واضح رہے کہ… Continue 23reading کرنل (ر) انعام الرحیم کو رہا کیا جائے، عدالت کا حکم