30ارب روپے نوجوان کی ترقی کیلئے مختص وزیراعظم عمران خان کا شاندار اعلان ، خوشخبری سنادی
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ نوجوان ہمارے ملک کا قیمتی اثاثہ ہیں،پاکستان تحریک انصاف کی کامیابی میں نوجوانوں کا کلیدی کردار ہے،عمران خان نوجوانوں کی امید ہیں ،انہیں ہنر مند بنانا وزیراعظم کا مشن ہے۔جمعہ کو ٹویٹر پر اپنے بیان… Continue 23reading 30ارب روپے نوجوان کی ترقی کیلئے مختص وزیراعظم عمران خان کا شاندار اعلان ، خوشخبری سنادی