ن لیگی رہنما مائزہ حمید تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی اجلاس میں پہنچ گئیں لیکن کیوں اور کیسے؟دلچسپ صورتحال پیدا
اسلام آباد (این این آئی)مسلم لیگ (ن) کی رکن اسمبلی مائزہ حمید پی ٹی آئی کے اجلاس میں پہنچ گئیں۔مسلم لیگ (ن )اور پی ٹی آئی کے بیک وقت پارلیمانی پارٹی اجلاس جاری تھے کہ ن لیگی رہنما مائزہ حمید غلطی سے تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی اجلاس میں پہنچ گئیں۔سیکورٹی عملے نے انہیں بتایا… Continue 23reading ن لیگی رہنما مائزہ حمید تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی اجلاس میں پہنچ گئیں لیکن کیوں اور کیسے؟دلچسپ صورتحال پیدا